پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور(اے ایف بی)سکولوں میں سال 2023 میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔ سکولوں میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحان کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔سکولوں میں لارج سکیل اسسمنٹ … Continue reading پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری